#گڑھ_مہاراجہ، اسسٹنٹ کمشنراحمدپورسیال چوہدری راشد کی گڑھ موڑ پر دبنگ انٹری ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی 5ہزار روپے تک جرمانے
تفصیلات کے مطابق تحصیل احمدپورسیال میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال چوہدری محمدرشید نے گڑھ موڑ پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5ہزار روپے تک جرمانے کیئے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تحصیل بھر میں ناجائز منافع خوری کسی صورت براداشت نہیں کی جاے گی
£## رپورٹ شيخ راشد تحصيل رپورٹر ڈيلی فريش نيوز
Comments
Post a Comment