پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی رہنما جناب حاجی مشتاق احمد ہرل کی ریٹائرمنٹ پر گورنمنٹ غزالی ماڈل سکول جھنگ کے اساتذہ کی طرف سے الوداعی تقریب کا انعقاد۔
جناب امتیاز عباسی ،جناب اے ڈی خان بلوچ، جناب اعجاز احمد ہرل ،جناب محمد انور جپہ،جناب شمشاد حسین کی خصوصی شرکت۔
Comments
Post a Comment