متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے وفد کی آج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات
دوران ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے قیام اور ایم کیو ایم اور حکومت کے مابین باہمی تعاون کے فروغ سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
Comments
Post a Comment