Skip to main content

Posts

Showing posts from December, 2018
  آج کی خریداری آج نیلاگنبدسائیکل مارکیٹ لاہور سے یہ سائیکل خریدی اس سائیکل کے اندر وہ تمام خوبیاں موجود تھی جس کا میں نے سوچ رکھا تھا ـ اس کے سامنے ایک باسکٹ ہے ، میرا خیال تھا سیاحت کے دوران اس کے اندر کھانے پینے کا سامان رکھا کروں گا ـ دوسرا خیال تھا سائیکل کے آگے لائیٹ بھی ہو ، تاکہ رات کو آسانی سے چل سکے ، تیسرا خیال تھا سائیکل کے ساتھ پانی والی بوتل بھی ہو اور سلور رنگ بھی مجھے بہت پسند تھا ـ اس سائیکل کو میں نے 10300روپے میں خریدا ـ دوکان دار نے12000ہزار مانگا تھا ـ  یہ ویسی ہی سائیکل تھی جس کے بارے میں ، میں نے سوچ رکھا تھا کہ جب بھی لوں گا ایسی سائیکل لوں گا ـ سائیکل خرید کر میں خوشی خوشی نیلا گنبد مارکیٹ سے سائیکل خود چلا کر گلبرک ۳ گیسٹ ہاؤس کے اندر آ گیا تھا ـ پھر جب میں نے سائیکل کا بل دیکھا تو اس کے اوپر لکھا تھا ـ "لیڈی بار سائیکل سلور کلر " یہ لکھا دیکھ کر میں حیران ہو گیا کہ میں غلطی سے لڑکیوں والی سائیکل خرید کر آ گیا ہوں ـ میں نے دوکان دار کو بتایا بھی تھا کہ یہ سائیکل میں نے اپنے لیے خریدنی ہے اور سیاحت کے لیے خریدنی ہے اس نے بھی کہا یہ ہی ٹھیک ہے آپ کے ...
اداکارہ آئمہ خان کا کہنا ہےکہ محبت سات دن میں اور کبھی سات سال میں بھی نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے '' پہلی نظر '' میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ اداکارہ آئمہ خان نے ایک انٹرویو میں دل کی باتیں کہہ دیں، آئمہ نے بتایا کہ انہیں آسانی سے محبت نہیں ہوتی، بہت عرصہ پہلے    پہلی نٖظر   میں کسی سے محبت ہوئی تھی۔ آئمہ کا کہنا تھا کہ کبھی سات لمحوں میں اور کبھی سات دن میں محبت ہو سکتی ہے اور نہ ہو تو سات سال میں بھی نہ ہو۔
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے وفد کی آج وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے اسلام آباد میں ملاقات دوران ملاقات ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، اسٹینڈنگ کمیٹیوں کے قیام اور ایم کیو ایم اور حکومت کے مابین باہمی تعاون کے فروغ سمیت اہم موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔۔
اداکارہ انمول شینائل نے ماڈلنگ کے ساتهہ ساتهہ اسٹیج ڈراموں میں بهی کام شروع کر دیاہے ان کا مزید کہنا تها کہ وقت آنے فلموں میں کام کروں گی اور اگر اچها کردار ملا تو جلد ہی چهوٹی سکرین پر بهی جلوہ گر ہوں گی
وزیراعظم عمران خان آج صبح سویرے بنی گالہ سیکرٹریٹ پہنچ گے
جی ہاں آج ہی دیکهئے نمبر ون ڈرامہ رولا عشق دا پنجابی کمپلیکس لاہور میں اور دوسرا ڈرامہ فیکا ان امریکا قذافی اسٹیڈیم ہال نمبر 2 میں 
#گڑھ_مہاراجہ، اسسٹنٹ کمشنراحمدپورسیال چوہدری راشد کی گڑھ موڑ پر دبنگ انٹری ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی 5ہزار روپے تک جرمانے تفصیلات کے مطابق تحصیل احمدپورسیال میں نئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال چوہدری محمدرشید نے گڑھ موڑ پر ناجائز منافع خوروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5ہزار روپے تک جرمانے کیئے اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ تحصیل بھر میں ناجائز منافع خوری کسی صورت براداشت نہیں کی جاے  گی  £## رپورٹ شيخ راشد تحصيل رپورٹر ڈيلی فريش نيوز
پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی رہنما جناب حاجی مشتاق احمد ہرل کی ریٹائرمنٹ پر گورنمنٹ غزالی ماڈل سکول جھنگ کے اساتذہ کی طرف سے الوداعی تقریب کا انعقاد۔ جناب امتیاز عباسی ،جناب اے ڈی خان بلوچ، جناب اعجاز احمد ہرل ،جناب محمد انور جپہ،جناب شمشاد حسین  کی خصوصی شرکت۔
The Lovely Singer of Pakistan Ahmad Nawaz